talon news islamabd mein naya bureau chief namazd

ٹیلن نیوز کا کراچی میں آپریشن بند۔۔

ٹیلن نیوز نے کراچی میں اپنا آپریشن بند کردیا۔۔ پپو نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیلن نیوز جو کہ سیٹلائٹ چینل کا لائسنس رکھتا ہے لیکن اسے فی الحال یوٹیوب پر چلایاجارہا تھا، اس نے کراچی میں اپنا آپریشن بند کردیا ہے۔۔ پروگرامنگ کا شعبہ ختم کردیا اور اس کا پورا اسٹاف فارغ کردیا۔۔ جب کہ فرنیچر اور دیگر سازوسامان کو بھی پیک کردیا ہے تاکہ اسے واپس لاہور لے جایاجاسکے۔۔بتایا جاتا ہے کہ اس چینل کے مالکان پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی ہیں۔۔ ڈیڑھ سال سے سیٹلائٹ کا کہہ کر اسے یوٹیوب پر چلایا جارہا ہے۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ کراچی سے ساٹھ فیصد عملے کو فارغ کردیاگیا ہے۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں