teen saal se koi namaz nahi chori nosheen shah

تین سال سے کوئی نمازنہیں چھوڑی، نوشین شاہ۔۔

اداکارہ نوشین شاہ کا کہنا ہےکہ انہوں نے گزشتہ تین سال سے کوئی نماز نہیں چھوڑی ۔نجی ٹی وی نیو کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ وہ تین سال پہلے بہت پریشان اور بے سکون تھیں، کئی بار رات کو سو نہیں پاتی تھیں، انہوں نے اللہ سے رو رو کر دعائیں مانگیں کہ ایک بار جائے نماز تک لے جائے۔اداکارہ نے بتایا کہ انہیں تین سال ہوگئے ہیں، انہوں نے آج تک کوئی نماز نہیں چھوڑی، ان کی نماز قضا ضرور ہوجاتی ہے لیکن وہ ادا ضرور کرتی ہیں۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں