taste cricket umar akmal ab tiktoker ban gye

ٹیسٹ کرکٹر عمراکمل اب ٹک ٹاکر بن گئے۔۔

ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کی ٹک ٹاک ویڈیوز کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔عمر اکمل نے ٹک ٹاک پر ٹرینڈنگ گانوں پر لپ سنکنگ اور لیرکس پر ایکشن کرتے ہوئے ویڈیوز شیئر کیں۔اپنی ویڈیوز میں چلنے والے نصرت فتح علی خان کے گانے ’وچ پر دیساں‘ کو عمر اکمل نے اپنا پسندیدہ گانا قرار دیا۔عمر اکمل کے مداحوں کی جانب سے ان کی تازہ ویڈیوز کو خوب پسند کیا جارہا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے کرکٹ کی عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل پر پابندی18 ماہ سے کم کرکے ایک سال کر دی تھی۔۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں