tashaddud ke khilaaf sahafion ka parliament se walk out

تشدد کے خلاف صحافیوں کا پارلیمنٹ سے واک آؤٹ۔۔

صحافیوں نے میڈیا ہائوسز کی طرف سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور صحافیوں پر تشدد وغیرہ کیخلاف پیر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران پریس گیلری سے واک آئوٹ کیا ، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے مرتضٰی جاوید عباسی کو صحافیوں کے مسائل ماننے کیلئے انکے پاس بھیجا ،مرتضٰی جاوید عباسی نے آکر بتایا کہ صحافیوں نے احتجاج کیا تھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافیوں پر تشدد کیا گیا۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں