Taseer Family Left Media Industry

تاثیر فیملی میڈیا انڈسٹری سے آؤٹ

ایک عرصہ تک میڈیا انڈسٹری میں اپنی موجودگی کا احساس دلانے کے بعد آخرکار تاثیر فیملی اب مکمل طور پر میڈیا انڈسٹری سے آؤٹ ہوگئی۔۔شہریار تاثیر نے ڈیلی ٹائمز اسلام آباد کا پرنٹنگ پریس بند کر دیا.۔۔بزنس پلس ٹی وی بہت پہلے ہی بند کردیا تھا اب منفرد انگریزی اخبار ڈیلی ٹائمز کے کراچی اور اسلام آباد کے دفاتر بھی بند کرکے اسٹاف کو فارغ کردیاگیا ہے، جنہیں پانچ ماہ کی تنخواہ بھی  ادا نہیں کی گئی تھی۔۔پپو کا کہنا ہے کہ فارغ ہونے والے ملازمین میں یہ افواہ گرم ہے کہ تاثیر فیملی تمام اثاثے بیچ کر امریکا شفٹ ہونے کی تیاریوں میں ہیں۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں