abtakk news bureau chief ko qatal ki dhamkian

تنخواہوں میں کٹوتی ختم، پرانی تنخواہیں بحال۔۔

اب تک نیوز کے مالکان نے ن لیگی حکومت کے آنے کی “خوشی” میں گزشتہ کئی سالوں سے تنخواہوں میں کٹوتی کا سلسلہ ختم کرکے پرانی تنخواہیں بحال کردیں۔ اس ماہ سب ملازمین کی تنخواہ بنا کٹوتی کے ملی ھیں۔ پپو کے مطابق اس کی تصدیق ابتک نیوزکے کئی ورکرز نے کی ہے۔۔پپو نے انکشاف کیا ہے کہ  مالکان نے ابتدائی فیصلہ لیا ھے کہ جو پیسے تنخواہوں میں کٹتے آرھے تھے وہ آنے والے وقت میں تنخواہوں کے ساتھ ایڈجسٹ کر کے ملازمین کو ادا کیئے جائیں گے۔ اِس بات کی تصدیق فائنانس ڈیپارٹمنٹ اور ایچ آر میں موجود قریبی اور مصدقہ ذرائع نے کی ھے۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں