samaa ke workers ko bara jhatka

تنخواہ میں بلاتفریق 10 ہزار روپے اضافہ۔۔

سماء ٹی وی کے مالک علیم خان کا بڑا اقدام ، ایک لاکھ تک کی تنخواہ والے تمام ملازمین کی تنخواہوں میں بلا تفریق دس ہزار روپے اضافہ کر دیا ، اور اب سما کے ورکرز کی کم سے کم تنخواہ چالیس ہزار روپے کردی گئی ہے۔ یاد رہے اس سے پہلے علیم خان نے جب سے چینل خریدا ہے ، سما کے ورکرزکی 2 بار تنخواہ بڑھا چکے اور دونوں عیدوں پر بونس بھی دیتے ہیں۔ پپو کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ یا اس سے اوپر کی سیلری والوں کو جون میں خوشخبری ملنے کا امکان ہے۔۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں