eid qurbaan se pehle mulazimeen ki qurbani jari

ٹیلن نیوزکی سابق انتظامیہ کے خلاف کیس میں اہم پیش رفت۔۔

سینئر صحافی، کالم نویس اور تجزیہ کاررؤف کلاسرا کی جانب سے ٹیلن نیوز کی سابق انتظامیہ کے خلاف دائر سائبر کرائم کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔۔ ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ نے سیالکوٹ کے ٹیلن چینل کے سابق مالکان بھائیوں سلیم بریار، قیصر بریار، ٹیلن گروپ کے فنانشل مینجر فہد جاوید، پاکستان کے مشہور زمانہ بروکر یوسف بیگ مرزا اور صحافی احمد منصور کے خلاف عدالت میں چالان ۔سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے سوشل میڈیا پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ کہ ۔۔۔ان پانچوں نے میرے نام سے جعلی ڈیل بنا کر اور میری ذاتی انفارمیشن سوشل میڈیا پر ڈال کر سائبر کرائم کیا تھا۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں