hum news ko jhatka anchor poori team samet mistafa

ٹاک شو میں لڑائی، مہمان آپس میں لڑپڑے۔۔

ٹاک شو میں لڑائی، مہمان آپس میں لڑپڑے۔۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے پروگرام میں پی ٹی آئی کے وکیل اظہر صدیق  اور ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کوثر کاظمی میں ہاتھاپائی کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ترجمان وزیراعلیٰٗ پنجاب کوثر کاظمی اور اظہر صدیق کے درمیان پہلے تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد بات ہاتھاپائی تک جاپہنچی، سٹوڈیو میں موجود میزبان منصور علی خان دونوں کو بار بار لڑائی سے روکتے رہے لیکن ہاتھاپائی نہ رک پائی۔سٹوڈیو میں موجود عملے نے بڑی مشکل سے کوثر کاظمی اور اظہر صدیق کو روکا اور جھگڑا ختم کروایا۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں