ghalaat angrezi bolne par meera 10 saaaal keliye bartania na jaa saki

تکذیب نکاح کیس، اداکارہ میراکو شواہدجمع کرانے کا حکم۔۔

لاہور کی  عدالت نے اداکارہ میرا کو تکذیب نکاح کیس میں مزید شواہد جمع کروانے کی مہلت دیدی۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کی سیشن کورٹ میں اداکارہ میرا کی تذیب نکاح کی اپیل پر سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج سلابت جاوید نے میرا کی اپیل پر سماعت کی۔اداکارہ میرا نے موقف اختیار کیا کہ عتیق الرحمان سے نکاح نہیں کیا۔ عتیق الرحمان نے فیملی کورٹ کو گمراہ کیا۔ عدالت فیملی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔سماعت کے دوران اداکارہ کی تکذیب نکاح کی اپیل میں مزید شواہد جمع کروانے کی درخواست منظور کر لی گئی جس کے بعد انہیں مزید شواہد جمع کروانے کے لیے 9 ستمبر تک اضافی شواہد جمع کروانے کی مہلت دیدی ہے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں