پاکستانی میڈیا اور ایڈورٹائزنگ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ، اشتہاری صنعت کے بانی، تخلیقی نظریات کے ماہر، اور بے شمار فنکار، اداکار، اینکر اور سی ای اوز کو راہ دکھانے والے بادشاہ گر – طاہر اے خان کا پہلا تاریخی انٹرویو، اب منظر عام پر
پارٹنرز کی نہیں، دنیا کی جیب دیکھیں!
طاہر اے خان کی زندگی کی داستان، انٹرفلو کی بنیاد، پاکستانی میڈیا انڈسٹری کے اتار چڑھاؤ، اشتہاری صنعت کے نشیب و فراز جانئے ایک عہد ساز شخصیت کی زبانی
یہ انٹرویو خاص طور پر میڈیا انڈسٹری سے وابستہ افراد کے لئے ایک تاریخی خزانہ ہے بلکہ اس سے کہیں زیادہ
WATCH NOW:

Facebook Comments
