سنو نیوز کی انتظامیہ نے اچانک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے چھ پروگرامز فوری بند کردیئے اور ان کے اینکرز اور پوری ٹیم کو بھی فارغ کردیا ۔۔ پپو کے مطابق سنو نیوز انتظامیہ نے ریحام خان شو۔۔ یوتھ پاکستان شو، کسان کے نام شو۔۔ مدینہ ثانی شو۔۔ اسپورٹس شو اور رمیزراجہ شو بند کرکے ان کے اینکرز ریحام خان، عرفان ظہیر، رمیز راجہ، زیب اور بن یامین کو فارغ کردیا گیا۔ جب کہ نجف راجہ بچ گئے ہیں۔۔۔ ان پروگراموں کی ٹیموں کو بھی فارغ کئے جانے کے احکامات دے دیئے گئے ہیں۔۔
Facebook Comments