Strict actions to be taken against land mafia

قبضہ گروپوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ۔۔

لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری صاحب, پی ایف یو جے کے سیکرٹری رانا محمد عظیم، صدر پی یو جے نعیم حنیف اور گورننگ باڈی اور ایمرا کے زیر نگرانی لاہور پریس صحافی کالونی میں اجلاس قبضہ گروپوں کے سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس موقع پر صدر لاہور پریس کلب کے صدر اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سربراہ ارشد انصاری, سینئر نائب صدر لاہور پریس کلب ذوالفقار علی مہتو, لاہور پریس کلب کے نائب صدر ناصرہ عتیق, پی ایف یو جے کے سیکرٹری رانا محمد عظیم,صدر پی یو جے نعیم حنیف، جوائنٹ سیکرٹری لاہور پریس کلب حافظ فیض, فنانس سیکرٹری سالک نواز, صدر پنجاب اسمبلی گیلری خواجہ نصیر, تیمور حسن جھکڑ, سمیت سینکڑوں صحافیوں نے شرکت کی۔۔

How to Write for Imran Junior website

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں