نجی ٹی وی چینل اسٹار ایشیاء جو حال ہی میں لاہور بیسڈ سے نیشنل لیول پر ری لانچ ہوا ‘ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ (نیوز )خضر حیات کورائی نے اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا ، اور تمام آفیشل گروپ بھی چھوڑ دئیے ہیں۔۔ یاد رہے خضر حیات کورائی نے 2018 میں سٹار ایشیا کا حصہ بنے ان کی قابلیت اور کام کو دیکھتے ہوئے اینکرنگ کیساتھ پہلے سوشل میڈیا ہیڈ پھر نیوز ہیڈ بنایا گیا تھا ،پپو کی مخبری کے مطابق جلد ہی وہ دوسرا گروپ بطور اینکر جوائن کریں گے۔۔
Facebook Comments