duniya tv ke mulazimeen chai pani ke mohtaj

اسپورٹس رپورٹر کو کیوں نکالا؟ پی یوجے

پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد رفیق بھٹی، جنرل سیکرٹری خاور بیگ، نائب صدور خاور عباس سندھو، عامر ملک ، جوائنٹ سیکرٹریز حسنین اخلاق ،ریاض ٹاک ، خزانچی مدثر خان ، ممبران ایگزیکٹو کونسل سید عتیق شاہ، ارشاد آمین، حسنین ترمذی، شہزاد فراموش،رانا ذوالفقار، غلام مرتضیٰ باجوہ، ثاقب بٹ، کامران ارشد، سعید ورک، اور خالد منصورنے دنیا نیوز کی جانب سے سپورٹس ایڈیٹر احمد رضا کی جبری برطرفی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینئرجرنلسٹ احمد رضا کی برطرفی ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سالہا سال کی ملازمت کے بعد اچانک ملازمت سے نکال دینا کسی صورت قابل قبول نہیں ہے اور یہ صحافی ورکرز دشمنی کے مترادف ہے۔ پنجاب یونین آف جرنلسٹس کی لیڈر شپ نے مطالبہ کیا ہے کہ دنیا نیوز مینجمنٹ فوری طور پر احمد رضا کی ملازمت بحال کرے

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں