senior sahafi ke bhaanjay par tashaddud

اسپورٹس رپورٹر فیملی سمیت لٹ گیا۔۔

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کسی طور کم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔۔کراچی پولیس اسٹریٹ کرائم روکنے میں بری طرح ناکامی کا شکار ہے۔ نیونیوز کے اسپورٹس رپورٹر زائد غفار کو نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی پر نامعلوم مسلح ڈکیتوں نے اس وقت لوٹ لیا جب وہ اپنی فیملی کے ہمراہ اسپتال جارہے تھے۔۔واردات کی رپورٹ فوری طور پر ون فائیو کو کردی گئی لیکن نامعلوم ڈکیت فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں