فیصل آباد میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر منروا گولڈ تھیٹر کو سیل اور آرگنائزر شیخ احسان کو گرفتار کراکرتھانہ فیکٹری ایریا کی پولیس کے حوالے کردیا۔۔اسسٹنٹ کمشنر نے اطلاع ملنے پر تھیٹر کو چیک کیا جہاں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تھیٹر کھلا اور سرگرمی جاری تھی جس پر اسے سیل اور آرگنائزر کو حوالہ پولیس کرادیا گیا۔

Facebook Comments