عوامی نیشنل پارٹی کا صوبائی رہنماءمعروف پشتوگلوکارہ گل پانڑا کے عشق میں مبتلاءہوگیا اور اپنے عشق کی نشانی کے طورپر پشاور کینٹ میں موجود کروڑوں روپے کا بنگلہ بھی تحفے میں دے دیا، یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ دونوں کے درمیان 2013ءیا اس سے بھی پہلے کا تعلق ہے ۔نجی اخبار’خیبر‘ کے مطابق اے این پی کے صوبائی رہنماءگل پانڑا کے عشق میں مبتلاءہیں اور دونوں کے درمیان یہ سلسلہ اس وقت شروع ہواتھا جب اے این پی کے دور حکومت میں گل پانڑا نشترہال میں کلچر ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام ایک شومیں پرفارمنس کرنے آئی تھیں ، جبکہ موصوف مہمان خصوصی کے طورپر ایک پروگرام میں شریک ہوئے تھے ، شو کے اختتام پر دونوں میں ملاقات ہوئی اور تب سے یہ سلسلہ چل پڑا۔
Facebook Comments