pemra ka jhukao malikan ki taraf

سوشل سائٹس پر پابندی حل نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ۔۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا سائٹس پر پابندی حل نہیں،  کیونکہ ٹیکنالوجی کے دیگر ذرائع سے رسائی ہو سکتی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا، چار صفحات پرمشتمل تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی اے ٹک ٹاک پر پابندی کا کوئی مناسب جواز پیش نہیں کر سکا، جب کہ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے جواب جمع کرانے کے لیے مزید وقت کی استدعا کی ہے۔عدالت نے ٹک ٹاک پرپابندی سے متعلق حکومتی پالیسی پررپورٹ طلب کرتے ہوئے پی ٹی اے کوحکم دیا  کہ معاملہ وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کے سامنے رکھا جائے جبکہ پی ٹی اے 20 ستمبرکوپالیسی سے متعلق رپورٹ پیش کرے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں