social media youtube regularize karne ka ibtidai kaam shuruh

سوشل  میڈیا،یوٹیوب ریگولرائز کرنے کا ابتدائی کام شروع۔۔

چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ نےکہاہے کہ وفاقی کابینہ نے ڈیجیٹل کیبلز پالیسی کی منظوری دے دی ہے ۔ چکوال پریس کلب کے چیئرمین خواجہ بابرسلیم محمود سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ نے مزید بتایا کہ ڈیجیٹل کیبلز پالیسی سے جدید میڈیا میں انقلاب آئے گا اور پوری دنیا ایک گلوبل ویلیج کی شکل اختیار کرجائے گی۔ چیئرمین نے مزید بتایا کہ سوشل میڈیا، یوٹیوب چینل کو بھی ریگولرائز کرنے کیلئے ابتدائی کام شروع ہوچکا ہے اور اسےریگولرائز کرنے میں ابھی تھوڑا وقت لگے گا۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں