do sahafi cyber crime se insaaf se mehroom

سوشل میڈیا صارفین کیلئے نیا سائبرالرٹ جاری۔۔

سائبر کرائم ہیڈکوارٹر نے نیا سائبر کرائم الرٹ جاری کردیا ہے۔ واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا ایپس استعمال کرنے والے صارفین کو متنبہ کیا گیا ہے کہ نئے سال کے موقع پر آن لائن شاپنگ آفرز اور نیو ایئر سے متعلق جعلی لنکس گردش کررہے ہیں۔ عوام سے گزارش کی گئی ہے کہ ان آفرز کے لالچ میں آکر اسے آن کرنے اور شیئر کرنے سے گریز کریں کیونکہ ایسے جعلی لنک پر کلک کرنے سے ان کے ڈیٹا کی پرائیویسی متاثر ہوسکتی ہے۔ نئے سال کے گفٹس کے حوالے سے ایک غیر ملکی موبائل کمپنی کے سب سے زیادہ میسجز پاکستان میں گردش کررہے ہیں۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں