social media par ghair ikhlaqi mawad se mutaliq report adalat mein jama

سوشل میڈیا رولز ،ٹاسک فورس کا نوٹی فیکیشن طلب۔۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے سوشل میڈیا رولز سے متعلق کیسز میں نئی تشکیل کردہ ٹاسک فورس کا نوٹیفکیشن طلب کرتے ہوئے سماعت 29 جون تک ملتوی کر دی ہے۔ جمعہ کو سماعت کے دوران ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ سوشل میڈیا رولز، میڈیا قوانین سے متعلق ٹاسک فورس تشکیل دی جا رہی ہے، ٹاسک فورس کا نوٹیفکیشن کسی بھی وقت ہو جائے گا۔ درخواست گزار کے وکیل اسامہ خاور نے کہا کہ گزشتہ پانچ آرڈرز سے حکومت تاریخ پر تاریخ مانگتی جا رہی ہے، حکومت کی جانب سے عملی طور پر کام نہیں ہو رہا۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں