لاہور میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حامد حسین نے سوشل میڈیا پر ایڈیشنل سیشن جج کی کردار کشی کے ملزم ملک لیاقت علی کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ ایف آئی اے کی طرف سے عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم ملک لیاقت علی کیخلاف ایف آئی اے سائبر کرائمز سرکل نے ایڈیشنل سیشن جج حیدر علی خان کی کردار کشی پر مقدمہ درج کیا گیا۔

Facebook Comments