social media par inteshaar phelane ke mansoobay ka inkeshaaf

سوشل میڈیا پر انتشار پھیلانے کے منصوبے کا انکشاف۔۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے انکشاف کیا ہے کہ دشمن ایجنسیاں پاکستان میں سوشل میڈیا کے ذریعے انتشار پھیلانے کا منصوبہ بنا رہی ہیں۔اپنے ایک ٹویٹ میں حمزہ شفقات نے بتایا کہ اس بات کی قابل اعتماد اطلاعات ہیں کہ دشمن ایجنسیاں سوشل میڈیا اکاؤنٹس استعمال کرتے ہوئے توہین مذہب پر مبنی مواد پھیلائیں گی جس سے پاکستان میں افراتفری کو بڑھاوا دیا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے اپیل کی کہ ہر کوئی اس بات سے آگاہ رہے اور مہربانی کرکے بیرون ملک کی جانے والی غلط حرکتوں پر اپنے ہی اداروں کے ساتھ نہ لڑیں۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں