social media par channels bana kar jhooti postein lagane par 9 wakla ko shokaaz

سوشل میڈیا پر چینلز بناکرجھوٹی پوسٹیں لگانے پر 9 وکلا کو شوکاز۔۔

پنجاب بار کونسل نے 9 وکلاء کوسوشل میڈیا پر چینلز، پیجز بنا کر عدلیہ ، بار کونسلوں ، ایڈووکیٹ جنرل اور انتخابی امیدواروں کے خلاف جھوٹی پوسٹس اپ لوڈ کرنے، بلیک میل کرنے اوربے بنیاد تبصرے کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کرکے انہیں انکوائری افسر کے سامنے8 جنوری کو تحریری جواب سمیت طلب کرلیا. یہ وکلاء محمد ندیم ،عامر علی شاہ،کرامت علی خان،مختاراحمد قریشی،نورین زہرہ، نسرین مجید،علی نفیس ملک،واجد علی باجوہ اور ساجد بلوچ ہیں۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں