digital media khawateen sahafio keliye dodhaari talwaar saabit

سوشل میڈیا کے خلاف شکنجہ سخت کرنے کی منظوری۔۔

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کے خلاف شکنجہ سخت کرنے کی ٹھان لی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کابینہ نے سوشل میڈیا سے متعلق قوانین کی منظوری دے دی ہے۔ سوشل میڈیا کمپنیوں کو پاکستان کے قوانین کے تحت کام کرنا ہوگا۔ حکومت نے سوشل میڈیا قوانین بین الاقوامی سوشل میڈیا کمپنیوں کے ساتھ شیئر کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ طے کردہ حکومتی قواعد و ضوابط کے اندر رہ کر کام کرنے کی اجازت ہوگی۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں