ramzan transmission se qabal log ibadat par taawajja dete the

سوشل میڈیا ان گائیڈڈ میزائل ہے، بشری انصاری۔۔

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا ان گائیڈڈ میزائل کی طرح ہے اگر اسے بغیر سوچے سمجھے داغ دیا جائے تو اس کے انتہائی منفی نتائج نکلنے ہیں ہمارے، ہاں سوشل میڈیا کا مثبت استعمال کم جبکہ لوگوں کی دل آزاری اور پگڑیاں اچھالنے کیلئے زیادہ استعمال ہے ۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سوشل میڈیا اس صدی کی سب سے مفید ایجاد ہے لیکن یہ سوچ بچار کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم اس سے کتنا استفادہ کر رہے ہیں ، اگرہماری نوجوان نسل اس کادرست اورمثبت استعمال کرے تواس کے ذریعے بے پناہ کامیابیاں سمیٹی جا سکتی ہیں۔

hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں