tamaam asasay declare kar rakhe hen

سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، محسن نقوی۔۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کاکہناہے کہ مستقبل میں سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں،ہم نے وزیراعلیٰ ہاؤس کا ہر فنڈ بند کر دیا ہے،میں وزیراعلیٰ ہاؤس کا سارا خرچہ جیب سے کررہا ہوں،حرام کھانے والے پر لعنت بھیجتا ہوں،بجلی کا استعمال بھی 3گنا کم کر دیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے بات چیت کے دوران ان کا کہنا تھا کہ۔۔حرام کھانے والے پر لعنت بھیجتا ہوں اور جو کھاتے ہیں ان پر بھی لعنت بھیجتا ہوں،جو کھا چکے ہیں ان پر بھی لعنت بھیجتا ہوں،میں،میرے وزراء اور مشیرتنخواہیں نہیں لیتے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں