sitara group naya satellite channel shuruh karega

ستارہ گروپ نیا سیٹلائٹ چینل شروع کرے گا۔۔

ستارہ کیمیکل گروپ کا ادارہ ستارہ ڈویلپرز پرائیویٹ (لمیٹڈ ) تعلیمی کیٹیگری کیلئے بین الاقوامی سطح پر نیا سیٹلائٹ ٹی وی چینل شروع کرے گا۔۔ستارہ کیمیکل گروپ کا ادارہ ستارہ ڈویلپرز پرائیویٹ (لمیٹڈ ) تعلیمی کیٹیگری کیلئے بین الاقوامی سطح پر نیا سیٹلائٹ ٹی وی چینل شروع کرے گا ۔یہ چینل گروپ کے چیئر مین اور چیف ایگزیکٹو میاں محمد ادریس کی تعلیم کے فروغ کیلئے سنجیدہ کوششوں کا حصہ ہے ۔اس سلسلہ میں ایک تقریب کے دوران پیمرا کے چیئر مین محمد سلیم بیگ نے ستارہ کیمیکل گروپ کے چیئر مین میاں محمد ادریس کو نئے سیٹلائٹ چینل کا لائسنس حوالے کیا۔میاں محمد اردیس کا لائسنس جاری کرنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ چینل تعلیمی سر گر میوں کے فروغ میں اہم کر دار ادا کرے گا ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں