noor jahan se mutaliq ali azmat ka u turn

سنگر علی عظمت بھی کورونا کا شکار۔۔

گلوکار علی عظمت کورونا کا شکار ہوگئے۔علی عظمت نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام کے ذریعے مداحوں کو اپنے کورونا میں مبتلا ہونے کے بارے میں بتایا۔ گلوکار نے ایک مختصر ویڈیو بھی جاری کی جس میں انہوں نے کورونا وائرس کو خوب برا بھلا کہا۔ مداحوں کی جانب سے جہاں علی عظمت کے کورونا کا شکار ہونے پر ان کی صحتیابی کی دعائیں کی جا رہی ہیں وہیں ان کی حسِ مزاح کا بھی لطف لیا جا رہا ہے۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں