sindh transparency and right to information act ghair faal

سندھ ٹرانسپرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ غیرفعال۔۔

سندھ ٹرانسپرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ، 2016مارچ 2017 میں نافذ کیا گیا اور اس کے بعد اپریل میں گورنر سندھ نے اس کی توثیق کی تاکہ عوامی اہمیت کے معاملات میں سرکاری افسران کی شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنایا جا سکے،اس قانون کے تحت شہری سرکاری اداروں سے 15ایام کار کے اندر معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔اس قانون کا نفاذ آغاذ سے ہی مشکلات کا شکار رہا جس میں انفامیشن کمشنرز کی تقرری میں تاخیر کے باعث 15مئی 2021سے غیر فعال ہے ۔قانون کے سیکشن 7 کے تحت پبلک انفارمیشن افسران کی نامزدگی بھی نا ہو سکی، کمیشن کی غیر فعالی کی وجہ سے شہری بنیادی آئینی حق استعمال کرنے سے قاصر ہیں ۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں