sindh mein sahafat karne wale 45 asatza muattil

سندھ میں صحافت کرنے والے 45 اساتذہ معطل۔۔۔

سندھ کے محکمہ تعلیم نے سرکاری ملازمت کے ساتھ ساتھ صحافت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔۔ اطلاعات کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن نے صحافت کرنے والے اسکول ملازمین کو معطل کردیا ہے اور اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے نوٹیفکیشن میں اندرون سندھ کے 45اساتذہ شامل ہیں تاہم کراچی کے کسی استاد کو معطل نہیں کیا گیا زرائع کے مطابق صحافت کرنے والے محکمہ تعلیم کے افسران کی تعداد 200کے لگ بھگ ہے۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں