sindh mein bhaarti radio ki nashariyaat

سندھ میں بھارتی ریڈیو کی نشریات، وزارت داخلہ خاموش۔۔

سندھ ہائی کورٹ نے تھر میں بھارتی ریڈیو کی نشریات کے خلاف وزارت داخلہ سے جواب طلب کرلیا، درخواست کی سماعت کے موقع پر درخواست گزار نے کہا کہ تھر کے علاقے ننگر پارکر اور بھارتی سرحد کے قریب ریڈیو نشریات جاری ہے جس میں پاکستان مخالف مواد نشر کیا جاتا ہے، وزارت داخلہ کی جانب سے جواب نہیں آیا، ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ وزارت داخلہ کو جواب لکھا گیا تاحال جواب نہیں آیا، عدالت نے ریمارکس دیئے بہت سادہ سا معاملہ ہے اس کو کیوں طول دیا جا رہا، عدالت نے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں