sindh ke wazir e ittelaat ki FIA se madad talb

سندھ کے وزیراطلاعات کی ایف آئی اےسے مدد طلب۔۔۔

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا، خط میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر مجھے بدنام کرنے مہم چلائی جارہی ہے،ایف آئی اے کارروائی کرے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے ایف آئی اے کو خط لکھا ہے، سعید غنی کی جانب سے ایف آئی اے کو لکھے گئے خط کے متن میں ہے کہ مجھے بدنام کرنے کے لیے چند دن سے سوشل میڈیا پر مہم چلائی جارہی ہے، یہ مہم فیس بک، ٹویٹر اور واٹس اپ پر شروع کی گئی ہے، مجھے بدنام کرنے والوں کے خلاف ایف آئی اے کارروائی کرے۔۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں