sahafion ko sehat card program mein shaamil kia jaega

سندھ حکومت صحافیوں کے تحفظ میں ناکام۔۔

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ ‏سندھ میں اندھیر نگری چوپٹ راج ہے۔فرخ حبیب نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ایک اور صحافی غلام مرتضی پیشہ وارانہ خدمات کے دوران اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ وزیر مملکت نے کہا کہ بلاول بتائیں کہ اجے لالوانی اورعزیز میمن کے قاتلوں کو ابھی تک کٹہرے میں کیوں نہیں لایا گیا،اسی وجہ سے یہ سلسلہ تھم نہ سکا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت صحافیوں کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں