Showbiz Stars in Trouble

شوبز ستاروں کی فائلیں کھل گئیں۔۔۔

ایف بی آر نے شو بز ستاروں اورسابقہ پارلیمنٹرین کے ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کردی۔ذرائع کے مطابق شوبز ستاروں اورسابقہ پارلیمنٹریز کی گزشتہ 5 سال کی ٹیکس سکرونٹی کی جائے گی، اداکارہ صباقمر، نسیم وکی، راحت فتح علی خان کی تفصیلات جمع کرنا شروع کردیں، ایف بی آر ذرائع کا کہنا تھاکہ  ایف بھی آر نے سال 2013 سے 2018 تک تفصیلات اکٹھی کرنا شروع کیں ہیں، اس کے علاوہ ازیں شوبز اسٹارز اور پارلیمینٹرینز کی خفیہ معلومات بھی حاصل کررکھی ہیں۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں