shohar ne adakaari ki ijazat nahi di

شوہر نے اداکاری کی اجازت نہیں دی، طلاق لے لی، اداکارہ کا انکشاف۔۔

اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی پہلی شادی ناکام ہونے کی وجہ بتا دی ہے۔زارا کی پہلی شادی 2014 ء میں بیرون ملک ہوئی تھی اُنہوں نے شادی سے قبل اپنے شوہر سے وعدہ لیا تھا کہ وہ انہیں اداکاری کی اجازت دیں گے، شادی کے بعد اُن کے پہلے شوہر کی جانب سے یہ وعدہ توڑ دیا گیا تھا۔زارا نور کا کہنا تھا کہ ‘اُنہیں اس دوران اس بات کا احسا س ہوا کہ انہوں نے جس شوق کیلئے شادی کی تھی وہ شوق تو پورا نہیں ہو رہا، اس پر انہوں نے اپنے پہلے شوہر سے طلاق لی اور اپنے گھر وطن واپس آ گئیں۔

ارطغرل کا پاکستانی ورژن بھی تیار۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں