shohar arab pati nahi

شوہر ارب پتی نہیں، اداکارہ غنا علی۔۔

اداکارہ غنا علی کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر کے ارب پتی ہونے کی خبریں محض افواہ ہیں۔۔وہ ایک عام نوکری کرتے ہیں۔ حال ہی میں غنا علی پر تنقید کرتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ ‘دیکھو تو اس نے اے ٹی ایم سے شادی کی ہے ۔ اس کمنٹ کے جواب میں غنا علی نے لکھا کہ ‘نہ ہی وہ اے ٹی ایم ہیں اور نہ ہی کوئی ارب پتی، شوہر کے ارب پتی ہونے کی خبریں محض افواہ تھیں تاکہ ہمارے ذہنی سکون کو اثر انداز کیا جاسکے ۔اداکارہ نے وضاحت دی کہ میرے شوہر ایک عام نوکری کرتے ہیں، اور الحمداللہ ہم ایک خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں