shoaib sheikh ki zamanat manzur

شعیب شیخ اور 2 اینکرزکی کمیٹی میں طلبی۔۔

قومی اسمبلی کی استحقاق کمیٹی نے بول ٹی وی کے چیف ایگزیکٹو شعیب شیخ اور دو اینکرز کو طلب کیا ہے، بول ٹی وی نے غیر قانونی مطالبات نہ ماننے پر  میرے خلاف ستتر پروگرام کئے۔۔وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی نے ٹوئیٹر پر انکشاف کیا ہے کہ۔۔استحقاق کمیٹی نے ڈی جی ایف آئی اے کو بھی طلب کیا ہے اور ایگزیکٹ  کمپنی کے جعلی ڈگری فراڈ کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔۔فواد چودھری کے مطابق ‏میرا نکتہ یہ بھی تھا کہ اگر سزا یافتہ یا عدالت سے مفرور ملزمان کا ٹی وی پر انٹرویو نہیں ہو سکتا تو سزا یافتہ شخص اور فراڈ میں ملوث انتظامیہ ٹی وی کی مالک کیسے ہو سکتی ہے؟ انشاللہ۔۔ عدالت ، اسمبلی اور تمام فورمز پر ان فراڈیوں کیخلاف کاروائ منطقی انجام تک پہنچاؤں گا۔

How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں