اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں شعیب شیخ اور ان کے وکیل کی عدم حاضری پرشعیب شیخ کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی ۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ اپیل کنندہ کی عدم حاضری کی وجہ معقول نہ ہوئی تو قابل ضمانت وارنٹ جاری کریں گے۔ چیف جسٹس نے شعیب شیخ کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔
Facebook Comments