کراچی کی مقامی عدالت میں زیرسماعت حوالہ ہنڈی کیس میں شعیب احمد شیخ، یونس اور جنید عدالت میں پیش ہوئے۔۔ایف آئی اے کے تفتیشی افسر کی عدم حاضری پر عدالت کا اظہاربرہمی۔اس کیس کے تفتیشی افسر کہاں ہیں؟ عدالت کا استفسار۔۔اگلی سماعت پر ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی طلب کرلیا۔۔ملک سے باہر جانے کے لیے شعیب احمد شیخ کی درخواست دائر۔عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ شعیب شیخ کو والدہ کے ساتھ عمرے پر جاناہے۔۔ملک سے باہر جانے کی اجازت دی جائے، عدالت نے ملک سے باہر جانے کی اجازت دیتے ہوئے سماعت 27 اپریل تک ملتوی کردی۔۔
Facebook Comments