rawalpindi express case ka daira ikhtiyaar mutnazeh

شعیب اختر کو دس کروڑ ہرجانے کا نوٹس۔۔۔

سپورٹس اینکر نعمان نیاز سے لائیو شو پر تنازعے کے بعد استعفیٰ دینے والے قومی ہیرو شعیب اختر کو پاکستان ٹیلی ویژن کی انتظامیہ نے ہر جانے کا نوٹس بھیج دیا ۔دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی وی کی جانب سے شعیب اختر کو 10کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوایا گیا ہے ۔راولپنڈی ایکسپریس کو کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر نوٹس بھجوایا گیا ،کنٹریکٹ کے مطابق شعیب اختر استعفیٰ کی صورت میں تین ماہ کی تنخواہ ادا کریں گے ۔کنٹریکٹ کے مطابق شعیب اختر کسی اور پروگرام میں شریک نہیں ہو سکتے تھے ۔نوٹس میں مزید کہا گیا کہ شعیب اختر کے استعفے کی وجہ سے پی ٹی وی کو نقصان ہوا ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں