shehbaz sharif ki nahi durud shareef ki zaroorat hai

شہبازشریف کی نہیں درود شریف کی ضرورت ہے، معروف اداکارہ۔۔

معروف اداکارہ اریبہ حبیب کی ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر گردش  کر رہی ہے، جس میں انہو ں نے پاکستان کی معاشی صورتحال دیکھ کر تبصری کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ  جو حالات پاکستان کے ہو گئے ہیں ، یقین کریں پاکستان کو شہباز شریف کی نہیں ،درود شریف کی ضرورت ہے۔۔اداکارہ اریبہ کا کیا گیا یہ تبصرہ سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہو رہا ہے سوشل میڈیا صارفین اس دلچسپ تبصرے پر ملے  جلے ردعمل کا اظہا رکر رہے ہیں  جبکہ  کئی صارفین کا کہنا ہے کہ  یہ بات سچ ہے ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں