gharida farooqi ne macchar nighal lia

شہبازحکومت کو اسٹیبلشمنٹ کی اشیرواد حاصل۔۔

اینکر غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت کو اسٹیبلشمنٹ کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا عمران خان کیلئے بری خبر! معیشت کی بہتری کیلئے ، کڑے فیصلے لینے کےلئے، اسٹیبلشمنٹ کی مکمل سپورٹ شہباز حکومت کو حاصل ہے۔ یہی وجہ ہے آئی ایم ایف پلان کے  حصول کےلئے (عمران خان دور کا) کڑوا گھونٹ پینا پڑا۔ معیشت مضبوط ہو، پاکستان ترقی کرے، شہباز حکومت ڈلیور کرے، اسٹیبلشمنٹ کی بھرپور سپورٹ۔خیال رہے کہ گزشتہ روز وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لٹر 30 روپے کا اضافہ کیا تھا ۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں