shehbaz gukk be ahmed noraani ne maafi maangli

شہبازگل نے سلیم صافی کے خلاف ٹوئیٹ ڈیلیٹ کردیئے۔۔

ضلع مہمندکی تحصیل صافی میں اے این پی کے کارکنوں نے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے خلاف مظاہرہ کیا ،مظاہرے میں ایم پی اے نثا مہمند اور ایم پی اے باجوڑ مولانا خان محمد نے بھی شرکت کی ۔ ایم پی اے نثا مہمند کا کہنا تھا کہ شہباز گل کا صافی قبیلے کے خلاف بیان نسل پرستی پر مبنی ہے ۔دوسری جانب شہباز گل نے اپنے ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیئے ہیں ، شہباز گل کا کہناہے کہ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کسی قبیلے کا نام نہیں لیا تھا لیکن چند دوستوں نے ان سے گلہ کیا کہ ٹوئٹ سے ان کی تضحیک ہوئی ہے جس پر وہ معذرت چاہتے ہیں ۔اینکر پرسن سلیم صافی نے ان تمام اداروں اور افراد کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے اس سارے معاملے پر ان کو سپورٹ کیا ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں