shehbaz gill ne javed chaudhary ko paaltu qaraar dedia

شہبازگل چینلز کی غلط رپورٹنگ پر برس پڑے۔۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے الزام عائد کیا ہے کہ این اے 75 میں مسلم لیگ ن کی فتح کا غلط نتیجہ لیگی رہنما شیزا خواجہ نے ٹی وی چینلز پر چلوایا۔ ’ میری اطلاع کے مطابق ن لیگ کی شیزا خواجہ کا تیار کیا ہوا یہ غلط نتیجہ ہے جو اس نے کچھ صحافی دوستوں کے ذریعے سے پھیلایا ہے۔اس سے قبل ایک اور ٹویٹ میں ڈاکٹر شہباز گل نے کہا تھا کہ اے آر وائی نے غلط نتیجہ چلایا اور جب  چینل انتظامیہ کو اس بارے میں آگاہ  کیا گیا تو انہوں نے آگے سے کہا کہ ان کے رپورٹر نے یہ خبر فائل کی تھی اس لیے انہوں نے چلائی ہے۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں