نجی ٹی وی کی مارننگ شوہوسٹ شائستہ لودھی نے انکشاف کیاکہ وہ اپنے شوکے دوران کپڑے الٹے پہن کرآئی تھی اورتما م شوبھی مکمل کرلیالیکن معلوم نہیں ہواکہ کپڑے الٹے پہن رکھے ہیں ۔شائستہ لودھی نے خود ہی اگلے ر وزبتایاکہ اس نے گزشتہ روزجوکپڑے پہن رکھے تھے وہ جلدبازی میں کپڑے الٹے پہن کرآئی تھی اورجب گھرمیں پہنچی تواسی ٹی وی کے ڈیزائنرنے شائستہ لودھی کوفون کیا۔ شائستہ لودھی نے خودہی بتایاکہ جب ڈیزائنرنے اس سے بات کرنے کی کوشش کی تووہ اتناہنس رہاتھاکہ اس سے بات نہیں ہورہی تھی پھرا س نے بتایاکہ آپ (شائستہ لودھی) نے الٹے کپڑے پہن کرامارننگ شوکیاجس پرمیں شرمندہ ہوگئی ۔ شائستہ لودھی نے اپنی غلطی خود ہی شائقین کوبتادی کہ جلد بازی میں کام غلط بھی ہوجاتے ہیں اسلئے جلدبازی میں کام کرتے وقت ہوش بھی رکھنا چاہیے بعد میں انہوں نے اپنے شومیں وہی کپڑے دکھائے جو وہ الٹے پہن کرگزشتہ روزکے مارننگ شومیں آئی تھیں ۔۔
شائستہ لودھی کا انوکھا انکشاف۔۔
Facebook Comments