ghar chalane keliye makeup surgery clinic khola hai

شائستہ لودھی جلد نئی ڈرامہ سیریل میں۔۔

معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ شائستہ لودھی نے اپنے نئے ڈرامہ سیریل کے نام سے سب کو آگاہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق  شائستہ لودھی ایک بار پھر ٹی وی سکرین پر اپنے نئے ڈرامے کے ساتھ سامنے آئیں گی۔ ٹی وی میزبان شائستہ لودھی نے انسٹاگرام سٹوری کے ذریعے اپنے مداحوں کو بتایا کہ وہ جلد ٹی وی سکرین پر نظر آئیں گی۔ لیکن اس بار میزبانی کی بجائے ڈرامے میں کردار نبھاتی دکھائی دیں گی۔ کچھ عرصہ پہلے شائستہ لودھی کے ڈرامے” پردیس” کو کافی سراہا گیا تھا جس میں انکے ہمراہ سرمد کھوسٹ نے سکرین شیئر کی۔مارننگ شو ہو سٹ شائستہ لودھی کے نئے آنے والے ڈرامے کا نام “نرگس” ہے جسے انہوں  نے  اپنی سٹوری کے ساتھ مینشن کیا ہوا ہے۔

آزاد صحافت پر یقین رکھتے ہیں، گورنرپنجاب۔۔
آزاد صحافت پر یقین رکھتے ہیں، گورنرپنجاب۔۔
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں