halaat ab badal chuke hein | Shahid Masood

شاہدمسعود جنگ،نیوز میں کالم لکھیں گے۔۔

معروف تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود ہاورورڈ یونیورسٹی کے جان ایف کینیڈی اسکول آف گورنمنٹ سے بطور سینئر ایگزیکٹیو فیلو وابستہ ہوگئے ہیں ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود جوان دنوں ایک نجی ٹی وی چینل سے وابستہ ہیں ،ایک طویل عرصہ جنگ گروپ اور جیوٹی وی سے وابستہ رہے اور اس دوران انہوں نے فلیچر اسکول آف لاءاینڈ ڈپلومیسی سے بین الاقوامی تعلقات عامہ اور دفاعی امور میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی تھی۔اس برس ہارورڈ یونیورسٹی سے یہ فیلوشپ حاصل کرنے والی شخصیات میں مختلف ممالک کے سینئر دفاعی ماہرین ‘ اعلیٰ عہدوں پر فائز سفارتکاراوربین الاقوامی اداروں سے وابستہ کل 60 شخصیات شامل ہیں۔۔ڈاکٹرشاہد مسعود جلد روزنامہ جنگ اوردی نیوز کے لئے ملکی اورغیر ملکی حالات پر اپنا تبصرہ تحریر کریں گے ۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں