معروف اینکرپرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے نیوزون سے استعفا دے کر لاہور کا چینل جی این این جوائن کرلیا۔۔پی ٹی وی کرپشن کیس میں ضمانت پہ رہائی کے بعد انہوں نے نیوز ون پر دوبارہ اپنا شو شروع کیا لیکن پپو کے مطابق وہ نیوزون سے دلبرداشتہ سے لگ رہے تھے اسی دوران انہیں جی این این میں چانس ملا تو فوری طورپر نیوزون کو خیرباد کہہ دیا۔شاہد مسعود جلد جی این این کی اسکرین پہ نظر آئیں گے۔۔
Facebook Comments